گزشتہ روزسپریم کورٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں عام انتخابات کے معاملے پر بات چیت کی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے ملاقات کی ہے،ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی۔
گزشتہ روزسپریم کورٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں عام انتخابات کے معاملے پر بات چیت کی گئی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن اور چیف جسٹس کے مابین خصوصاً عام انتخات نئی حلقہ بندیوں سے کروانے کے مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ موضوع گفتگو رہا۔
گزشتہ روز عام انتخابات 90 روز میں کرانے اور نئی مردم شماری کے اجراء کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل کا نوٹیفیکیشن معطل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکی گئی تھی۔
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرعابد زبیری کی جانب سے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائرکردہ آئینی درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کا حکم دیا جائے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 20 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 21 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





