Advertisement

سعودی عرب، نیلامی میں دو رنگوں والا شہبازچھ لاکھ 10 ہزار ریال میں فروخت

فالکن کی بین الاقوامی نیلامی کے انتظامات عمدہ رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب، نیلامی میں دو رنگوں والا شہبازچھ لاکھ 10 ہزار ریال میں فروخت

ریاض: سعودی عرب میں ہونے والی ایک نیلامی میں دو رنگوں کا خوبصورت شہبازچھ لاکھ 10 ہزار ریال میں فروخت ہوا۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی فالکن کلب نے نیلامی کا اہتمام ریاض کے شمالی علاقے ’ملھم‘ میں واقع کلب میں کیا، سعودی فالکن کلب کے زیر اہتمام فالکن پروڈکشن فارم کی بین الاقوامی نیلامی کامیاب رہی اور دو رنگوں کا خوبصورت فالکن چھ لاکھ 10 ہزار ریال میں فروخت ہوا ہے۔

فالکن سے شکار کرنے والے مقامی شہری عبید بن دریبی بن خبلان کا کہنا ہے کہ وہ ساٹھ برس سے فالکن کی افزائش کررہا ہے۔ انہیں یہ چیز اپنے والد سے ورثے میں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ والد فالکن کے ذریعے شکار کیا کرتے تھے۔ اس زمانے میں فالکن کی نیلامی کا رواج نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب سے انہیں نیلامی کے رواج کا پتہ چلا ہے تب سے بہترین قسم کے فالکن نیلامی میں لا رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فالکن کی بین الاقوامی نیلامی کے انتظامات عمدہ رہے۔ سعودی فالکن کلب نے قومی ورثے کے تحفظ کے لیے جو خدمات انجام دی ہیں وہ قابل قدر ہیں۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 20 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 19 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
Advertisement