ایوان صدر میں نگران کابینہ کی تقریب میں 18 وزرا حلف اٹھایا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔
نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا، ایوان صدر میں نگران کابینہ کی تقریب میں وزرا حلف اٹھایا، شمشاد اختر وزیر خزانہ، سرفراز بگٹی وزیر داخلہ، احمد عرفان اسلم وزیر قانون، جلیل عباس جیلانی وزیر خارجہ، ڈاکٹر عمر سیف وفاقی وزیر آئی ٹی، شاہد اشرف تارڑ وزیر مواصلات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی حیدر وزیر دفاع ہوں گے۔
اس کے علاوہ عتیق احمد وزیر مذہبی امور، ڈاکٹر ندیم جان وزیر صحت، مرتضیٰ سولنگی وزیر اطلاعات، جمال شاہ وزیر ثقافت ہوں گے۔ مدد علی سندھی، خلیل جارج، محمد سمیع سعید بھی بطور وفاقی وزیر کابینہ میں شامل ہیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





