Advertisement
تفریح

پاپ اسٹار برٹنی سپیئرز کےشوہر سام اصغری نے طلاق کےلئے کیس فائل کردیا

سام اصغری نے برٹنی اسپیئرز پر دھوکا دینے اور بے وفائی کا الزام لگایا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 9:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاپ اسٹار برٹنی سپیئرز  کےشوہر سام اصغری نے طلاق کےلئے کیس فائل کردیا

پاپ اسٹار برٹنی سپیئرز کی شادی محض 14 ماہ چل سکی۔ شوہر سام اصغری نے طلاق کےلئے کیس فائل کردیا۔

ٹی ایم زی کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ  سام اصغری نے 41 سالہ امریکی گلوکار برٹنی اسپیئر سے طلاق لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق سام اصغری نے برٹنی اسپیئرز پر دھوکا دینے اور بے وفائی کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ 

دوسری طرف برٹنی اسپیئرز کا موقف ہے اس نے کوئی دھوکا نہیں دیا باہمی تعلقات اب پریشان کن نہج پر پہنچ چکے تھے اور اب گزارا مشکل تھا اور حال ہی میں بچوں کوہوائی ریاست منتقلی کے بعد جبکہ وہ آتشزدگی کا بڑا حادثہ ہوچکا تھا۔ برٹنی اسپئیرز اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور جذباتی، جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رہنے کی کوشش کر رہی ہے۔ 

سام اصغری، جو فٹنس ٹرینر ہیں، نے 28 جولائی کو ان کی علیحدگی کی تاریخ کے طور پر کیس درج کیا ہے۔

یاد رہے رومانوی جوڑے کی پہلی ملاقات 2016 میں گلوکار کی سلمبر پارٹی میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ہوئی تھی اور انہوں نے ڈیٹنگ شروع کی تھی

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
Advertisement