ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،ترجمان


پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے جنوبی پنجاب میں کارروائیاں جاری ، سلاٹر ہاؤس پر چھاپے کے دوران 200 کلو گرام بدبودار گوشت برآمد کر کے تلف اور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان کے مطابق اتھارٹی کی ٹیموں نے مضر صحت گوشت سپلائی کرنے والے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے، فوڈ سیفٹی ٹیم نے کارروائی کے دوران لیہ کے علاقے محلہ یوسف آباد میں سلاٹر ہاؤس میں سے 200کلو گرام بدبودار گوشت برآمد کر لیا ،یہ مضر صحت گوشت مارکیٹ میں فروخت کے لیے سپلائی کیا جارہا تھا،گوشت تلف کرکے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا ہے ۔
اس موقعے پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ خوراک کے نام پر گھناؤنا کاروبار کرنے والے عناصر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی صحت سے کھلواڑ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر مفت رابطہ کر سکتے ہیں۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago







