جلاؤگھیراؤکیس میں گرفتارہونے والے ملزم کے بیٹے نے وکیل کو فیس کی مدمیں اپنا مرغا ہی دے ڈالا
بچے کا کہنا ہے کہ مرغا باپ کی ضمانت کے عوض وکیل کو فیس کی مد میں دیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بچے نے وکیل کی فیس نہ ہونے کے باعث اپنا پالتو مرغا ہی وکیل کو دے ڈالا۔مزدور کا کمسن بیٹا ایان فیس نہ ہونے کے باعث اپنا مرغا لے آیا۔
بچے کا کہنا ہے کہ مرغا باپ کی ضمانت کے عوض وکیل کو فیس کی مد میں دیا ہے۔
بچہ وکیل کو مرغا دینے کےبعد بھی اسے چومتا رہا۔
پتوکی کے محسن عباس کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار کیا ہوا ہے۔
بچے نے باپ کی ضمانت کے لیے وکیل کو اپنا پالتو مرغا فیس کے طور پر دے دیا#GNN #NewsUpdate #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/DPL8k1P113
— GNN (@gnnhdofficial) August 17, 2023

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







