پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات دہشت گردی کی دفعات کے باعث درج کیے گئے ہیں۔


فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اشتعال دلانے والے شر انگیز عناصر کے خلاف پولیس کے دستے ہر وقت عوام کی خدمت کو کوشاں ہیں،یاد رہے گزشتہ روز جڑانوالہ میں قرآن کریم کی گستاخی کی خبر آگ کی طرح پھیل گئی تھی جس کے باعث لوگوں نے کرسچن بستیوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے ہے کہ واقعے کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزموں کے خلاف چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس نے 5 مختلف ایف آئی آر میں سینکڑوں افراد کو نامزد کرلیاہے جبکہ پولیس نےمختلف چھاپوں میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات دہشت گردی کی دفعات کے باعث درج کیے گئے ہیں۔
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آگئے#GNN #NewsUpdate #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/eKLe7Ua9JZ
— GNN (@gnnhdofficial) August 17, 2023

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل







