Advertisement
پاکستان

جلیل عباس جیلانی نے نگران وزیراعظم کا چارج سنبھال لیا

جلیل عباس جیلانی سال 2012 اور 2013 میں سیکرٹری خارجہ رہ چکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جلیل عباس جیلانی نے نگران وزیراعظم کا چارج سنبھال لیا

اسلام آبا: نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

جلیل عباس جیلانی سال 2012 اور 2013 میں سیکرٹری خارجہ رہ چکے ہیں جبکہ امریکا ، یورپی یونین ، بیلجیم، لگسمبرگ اور آسٹریلیا میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہیں خارجہ امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 3 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'