پاس ورڈ ایپ کو غیر مجاز رسائی سے دور رکھے گا


کیلیفورنیا: واٹس ایپ ویب ایپلی کیشن نے صارفین کو بہتر سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اسکرین لاک کا فیچر متعارف کرایا ہے تاکہ غیر مجاز افراد پیغامات تک رسائی نہ کرسکیں۔
فی الحال یہ فیچر صرف واٹس ایپ ویب بیٹا صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ نئے فیچر کے ساتھ، غیر مجاز افراد ایپ تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے۔
اسکرین لاک فیچر کا اعلان پچھلے سال کیا گیا تھا لیکن اب اسے باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے، میٹا کی ملکیت والی کمپنی کا کہنا ہے کہ اپ گریڈ فی الحال صرف بیٹا پروگرام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
اس نے اپنے بلاگ پوسٹ میں کہا، "ہم نے پچھلے سال اسکرین لاک آپشن کے بارے میں ایک مضمون شیئر کیا تھا، جس میں بتایا گیا تھا کہ واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ بیٹا میں ایک فیچر آرہا ہے۔"
پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ پاس ورڈ ایپ کو غیر مجاز رسائی سے دور رکھے گا، واٹس ایپ نے طویل ٹیسٹنگ کے بعد یہ فیچر بیٹا صارفین کے لیے جاری کیا ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل






