الہلال نے ہسپانوی ٹیم سیویلا سے مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کو تین سال کے معاہدے پر سائن کیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 6:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کی سعودی فٹ بال کلب الہلال میں شمولیت،تین سال کا معاہدہ سائن کر لیا۔ الہلال نے ہسپانوی ٹیم سیویلا سے مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کو تین سال کے معاہدے پر سائن کیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الہلال نے بونو نے ساتھ 21 ملین یورو میں معاہدہ کیا ہے۔
View this post on Instagram
helvetica, sans-serif;">بونو سیویلا کا پہلا گول کیپر ہے جس نے ہسپانوی ٹیم کو دو لیگ ٹائٹل جیتنے اور مراکش کو گزشتہ سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں مدد کی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






