لاہور ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے 22 اگست کو اس کیس کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔


چھاپے کے دوران شہری کی بھینس اور طلائی زیورات لے جانےوا لے پو لیس اہلکا روں کے خلاف ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی،جس میں پولیس اہلکاروں نے ایک رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش کی جس پر لاہور ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے 22 اگست کو اس کیس کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
اسی پر سی سی پی او گوجرانوالہ نے بھی کہا کہ درخواست گزار میرے پاس آئے اس کی شکا یت کا پورا ازالہ کیا جائے گا۔
عدالت نے مزید کہا کہ ملکی صورت حال سب کے سامنے ہے عدالت ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں ہے، کس قانون کے تحت شہری کے گھر کی چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا ایسے واقعات ملک میں آئے دن دیکھنے کو مل رہے ہیں ایسے واقعات پر عدالت اپنی آنکھیں بند نہیں کرسکتی۔
چھاپے کے دوران شہری کی بھینسیں اور زیورات لے جانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کیس#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/WsLYIrBrmg
— GNN (@gnnhdofficial) August 18, 2023

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 6 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 گھنٹے قبل







