90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو وکلا تحریک شروع کی جائے گی ،پاکستان بارکو نسل
آئین الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پابند کرتا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 روز میں الیکشن کرانا ضروری ہے۔


پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ اگر 90 روز میں الیکشن نہ کرائے گئے تو وکلا تحریک حرکت میں آئے گی ۔
پاکستان بار کونسل نے کہا کہ صرف انتخابات کرانا ہی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری نہیں بلکہ انتخابات اپنےوقت پر کرانےچاہیے،پاکستان بار کونسل نے کہا کہ وکلا تحریک ہر قانونی اور آئینی معاملے میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے،ہم اب بھی عدالتوں اور متعلقہ اداروں کو آگاہ کر رہے ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر کرائیں بصورت دیگر وکلا تحریک حرکت میں آئے گی۔
آئین الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پابند کرتا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 روز میں الیکشن کرانا ضروری ہے۔
پاکستان بار کونسل کا عام انتخابات میں تاخیر کی صورت میں وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/JfqDNsPspD
— GNN (@gnnhdofficial) August 18, 2023

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 14 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

