Advertisement
پاکستان

عمران خان کےنیب ترامیم کے مقدمے کا فیصلہ ریٹا ئرڈ ہونے سے پہلے کرنا چاہتا ہوں ،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ یہ درخواست ابھی پری میچور ہے چاہتے ہیں کہ سماعت مکمل کر کے فیصلہ دیں،اگلے مہینے ریٹا ئرڈ ہو رہا ہوں اس کیس کا فیصلہ جلد کرنا چاہتا ہوں یہ کیس بہت اہمیت کا حامل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کےنیب ترامیم کے  مقدمے کا فیصلہ ریٹا ئرڈ ہونے سے پہلے کرنا چاہتا ہوں ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس پر جسٹس منصور علی شاہ  نے کسی کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی تجویز پیش کر دی۔

جسٹس منصوعلی نے کہا کہ ابھی تک پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ نہیں ہوا اس فیصلے کے بعد کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے۔

نیب ترامیم کے خلاف چیئر مین پی ٹی آئی کی درخوات کو پیر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ یہ درخواست ابھی پری میچور ہے چاہتے ہیں کہ سماعت مکمل کر کے فیصلہ دیں،اگلے مہینے ریٹا ئرڈ ہو رہا ہوں اس کیس کا فیصلہ جلد کرنا چاہتا ہوں یہ کیس بہت اہمیت کا حامل ہے۔

Advertisement
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 14 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 11 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 13 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'