Advertisement
پاکستان

90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو وکلا تحریک شروع کی جائے گی ،پاکستان بارکو نسل

آئین الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پابند کرتا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90  روز میں الیکشن کرانا ضروری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2023, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
90 روز میں الیکشن نہ ہوئے تو وکلا تحریک شروع کی جائے گی ،پاکستان بارکو نسل

پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ اگر 90 روز میں الیکشن نہ کرائے گئے تو وکلا تحریک حرکت میں آئے گی ۔

پاکستان بار کونسل نے کہا کہ صرف  انتخابات کرانا ہی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری نہیں بلکہ انتخابات اپنےوقت پر کرانےچاہیے،پاکستان بار کونسل نے کہا کہ وکلا تحریک  ہر قانونی اور آئینی معاملے میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے،ہم اب بھی عدالتوں اور متعلقہ اداروں کو آگاہ کر رہے ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر کرائیں بصورت دیگر  وکلا تحریک حرکت میں آئے گی۔

آئین الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پابند کرتا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90  روز میں الیکشن کرانا ضروری ہے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 13 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 10 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 18 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 8 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 12 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ