Advertisement

پی سی بی کی جانب سے جے شاہ کوایشیا کپ میچ دیکھنے کی دعوت

پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ دنوں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر  بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھی افتتاحی میچ میں مدعو کر لیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی سی بی کی جانب سے جے شاہ کوایشیا کپ  میچ دیکھنے کی دعوت

پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ دنوں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر  بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھی افتتاحی میچ میں مدعو کر لیا گیا، دیگر ایشیائی بورڈ حکام کو بھی دعوت نامہ بھجوایا گیا البتہ جے شاہ کی آمد کے ابھی تک  کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔

گزشتہ دنوں ڈربن میں آئی سی سی میٹنگ کی سائیڈ لائنز پر ان کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات ہوئی تھی، ذکا اشرف نے اس وقت جب انہیں پاکستان آنے کا کہا تو انہوں نے رضا مندی ظاہر کی مگر بعد میں کسی کے کہنے پر انکار کر دیا تھا۔

پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ 30 اگست سے شروع ہو رہا ہے ، افتتاحی میچ میزبان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا ، 4 میچز پاکستانی گراؤنڈز جبکہ دیگر 9 سری لنکا میں شیڈول ہوں گے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 19 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 21 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement