سانحہ جڑانوالہ پر مسیحی بھا ئیوں کے ساتھ مسلمان بھی غمگین ،مسلمانوں نے بھائی چارے کی اعلی مثال قائم کردی
سیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور ان کے دکھوں پر مرہم رکھنے مسلمان بھی آگے آگئے۔


سانحہ جڑانوالہ پر عیسائیوں کے ساتھ ساتھ مسلمان بھا ئی بھی غمگین ہیں مسلمانوں کا کہنا ہے کہ جذبات کو بھڑکایا گیا تھا جس پر ہم اپنے مسیحی بھائیوں سے معافی کے طلب گار ہیں۔
مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور ان کے دکھوں پر مرہم رکھنے بھی مسلمان ہی آگے آئے،کرسچن بستی کے مسلمان مکین محمد عمران اور ذولفقار نےبھائی چارے کی اعلی مثال قائم کردی مسیحی بھائیوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے مشتعل افراد کے سامنے ڈھال بن گئےاور ان کے گھر اور محلے کو آگ لگنے سے بچا لیا۔
ان مسلمان بھائیوں نے نہ صرف مشتعل افراد کو ان کے گھر میں داخل ہونے سے روکا بلکہ ان کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کو داؤ پر لگا دیا،اسلام جس بھائی چارے کا حکم دیتا ہے اور اقلیتوں کے تحفظ کا علمبرادار ہے تو محمد عمران اور ذولفقار نے اس کا عملی نمونہ پیش کر کے دکھایا۔
سانحہ جڑانوالہ پر عیسائیوں کے ساتھ مسلمان بھی غمگیں#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/pmpkvMxsmn
— GNN (@gnnhdofficial) August 18, 2023

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 18 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 44 منٹ قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل






