لاہور کےاندرونی علاقے اسلام پورہ میں 40 لاکھ کی خطیر رقم لے کر نکلنے والے شخص پر موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں نے فائرنگ کردی۔


شہر لاہور کےاندرونی علاقے اسلام پورہ میں 40 لاکھ کی خطیر رقم لے کر نکلنے والے شخص پر موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں نے فائرنگ کردی تھی ، گولیاں لگنے سے ایک شہری شدید زخمی ہوگیاتھا جبکہ دوسرا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہری چکرا کر نیچے گرگیا، جس سے 40 لاکھ روپے کی رقم بھی نیچے گر گئی۔
بے گناہ شہری زمین پر پڑا سسکتا اور تڑپتا رہاجبکہ ڈاکو رقم اکٹھی کرنے میں مصروف رہے ، جس کے بعد ایک چلتے راہ گیر نے ڈاکوؤں سے مزاہمت کی کوشش کی جس کے باعث ڈاکوؤں نے اس پر بھی فائرنگ کردی ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو جلد قانون کے سامنے لائیں گے، ڈاکو 10 لاکھ کی خطیر رقم لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےتھے ،اس واقعے کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ فوٹیج کی مدد سے ڈاکوؤں کو جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔
لاہور،اسلام پورہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل اور دوسرا زخمی ہونے کا واقعہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/chgpEgCB7J
— GNN (@gnnhdofficial) August 18, 2023

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل









