نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے امید کرتا ہوں کہ قبول ہو گی،عمراکمل

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عمر اکمل کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سےلندن میں ملاقات ہوئی، ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کھیل سے متعلق ہی نواز شریف سے گفتگو ہوئی ہے، نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے امید کرتا ہوں کہ قبول ہو گی۔
عمر اکمل کا مزید کہنا تھا کہ فٹنس بھی کافی اچھی ہوتی جارہی ہے، پاکستانی ٹیم میں دوبارہ کھیلنے کا خواہشمند ہوں، کرکٹ کے حالات اچھے عالمی سطح پر اچھے جا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ عمر اکمل کو پاکستان سپر لیگ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کی اطلاع نہ دینے پر معطل کیا گیا تھا بعدا ازاں عمر اکمل نے اس پر معافی بھی مانگی تھی۔
قومی کرکٹر کو 2020 میں پی سی بی نے تمام کرکٹ سرگرمیوں سے روک دیا تھا۔ بعدازاں عمر اکمل کو 2021 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







