Advertisement

اسلام آباد میں گھریلو ملازموں پر تشدد کے واقعات بڑھنے لگے ،ایک اور ننھی کلی تشددکا شکار

13سالہ عندلیب فاطمہ نے بتایا کہ اس جو ڈنڈوں، چمچوں ،جوتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا جبکہ ایک موقع پر مالکان نے کتوں کو بھی کھلا چھوڑ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 4:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد میں گھریلو ملازموں پر تشدد کے واقعات بڑھنے لگے ،ایک اور ننھی کلی تشددکا شکار

اسلام آباد کے سیکٹر جی 15میں  تھانہ ترنول کی حدود میں تشدد کا شکار ہونے والی عندلیب فاطمہ نے پولیس کوظلم کی داستان سناتے ہوئے  اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا،کب کہاں اور کس کس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا سب بتا دیا۔

13سالہ عندلیب فاطمہ نے بتایا کہ اس جو ڈنڈوں، چمچوں ،جوتوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا جبکہ ایک موقع پر مالکان نے کتوں کو بھی کھلا چھوڑ دیا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا جہاں ملز مہ نے تشدد کا الزام ہی مسترد کر دیا،عدالت نے پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض ملزمہ کی ضمانت منظور کر لی۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ