نو وزرا، دو معاونین اور ایک معاون خصوصی کابینہ کا حصہ ہوں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 2:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور: خیبرپختونخوا کی نئی نگران کابینہ آج (ہفتہ) کو حلف اٹھائے گی۔
تفصیلات کے مطابق نو وزرا، دو معاونین اور ایک معاون خصوصی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
گورنر حاجی غلام علی نے نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے بھجوائی گئی صوبائی کابینہ کی سمری کی منظوری دے دی۔ حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاؤس میں ہوگی۔
سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، احمد رسول بنگش، آصف رفیق، ڈاکٹر نجیب اللہ اور ڈاکٹر محمد قاسم جان کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
ڈاکٹر ریاض، ڈاکٹر سرفراز علی شاہ کو وزیراعلیٰ کا مشیر اور ظفر اللہ خان کو وزیراعلیٰ کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔

حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،وزیر خزانہ
- 19 گھنٹے قبل

برصغیر کےعظیم گلوکار، شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے14 برس بیت گئے
- 15 گھنٹے قبل

لاہور چیمبر میں برآمدات کے فروغ سمیت ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
- 16 گھنٹے قبل

آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک او ر جنگی طیارہ گر کر تباہ،ائیر فورس کی تصدیق
- 19 گھنٹے قبل

ایران،امریکا امن معاہدہ 24 گھنٹوں میں حتمی شکل اختیار کرلے گا،وزیراعظم
- 17 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- 13 گھنٹے قبل

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد ڈیکلریشن سے عالمی امن قائم ہو رہا ہے، پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی یہ اعزاز کی بات ہے،طاہر اشرفی
- 19 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا
- 14 گھنٹے قبل

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 15 گھنٹے قبل

اسحا ق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.webp&w=3840&q=75)
.jpg&w=3840&q=75)


