Advertisement
علاقائی

پولیس اہلکار کا شہریوں پر تشدد اور محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو گالیاں

2 لاکھ ملازمین کی دس بیماریوں کے خلاف سکریننگ و علاج کا عمل جاری ہے،آئی جی ڈاکٹر عثمان انور

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 3:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس اہلکار کا شہریوں پر تشدد اور  محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو گالیاں

لاہور: پولیس اہلکار کا شہریوں پر تشدد اور  محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو گالیاں دینے کا معاملہ، اہلکار نفسیاتی مریض قرار دے دیا گیا۔

آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والا کانسٹیبل شاہد نفسیاتی بیماری کا شکار ہے، وہ ڈیوٹی سے بھی غیر حاضر تھا۔ 

پولیس اہلکارکے بھائی کے مطابق کچا کےعلاقے میں آپریشن کے دوران ایک حادثے میں سر پرچوٹ لگنے کی وجہ سے اس کی ذہنی حالت خراب رہنا شروع ہو گئی تھی اعلیٰ افسران نے پولیس اہلکار کا علاج معالجہ شروع کردیا ہے۔ 

آئی جی پنجاب نے کہا کہ شاہد صہیب اہلکار کی دماغی حا لت بہتر کرنے کے لیے علاج جاری ہے اور مزید علاج کیلئے کانسٹیبل شاہد کو انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ منتقل کردیا گیا ہے۔

آئی جی ڈاکٹرعثمان انورکا کہنا ہے کہ 2 لاکھ ملازمین کی دس بیماریوں کے خلاف سکریننگ وعلاج کاعمل جاری ہے۔

آئی جی کا کہنا تھا کہ پولیس نفسیاتی سکریننگ سے خوف زدہ ہیں جبکہ اس کا مقصد کسی اہلکارکو نقصان پہنچانا یا نوکری سے نکالنا نہیں ہے۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 6 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement