او مائی گوڈ باکس آفس کلیکشن: 8 دن میں اکشے کمار کی فلم نے 90.6 کروڑ کما لئے


اکشے کمار کی فلم او مائی گوڈ نے گھریلو باکس آفس پر اپنے پہلے آٹھ دنوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تقریبا90.65 کروڑ کمایا۔ اکشے کمار کی فلم 11 اگست کو ریلیز ہوئی تھی۔
فلم اوہ مائی گاڈ نے ابتدائی اندازوں کے مطابق جمعہ کو ہندوستان میں5.6 کروڑ کا بزنس کیا، او مائی گوڈ نےاب تک گھریلو باکس آفس پر تقریبا90.65 کروڑ کی کمائی کی ہے۔ فلم نے اپنے ابتدائی ہفتے میں 85.05 کروڑ روپے کمائے تھے۔
جمعرات کو ہندوستان میں5.58 کروڑ کمانے کے بعد جمعہ کو فلم کے کاروبار میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ ایک تجزیے کے مطابق فلم کے کاروبار میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا اورفلم ہفتہ کو تقریبا 8 کروڑ روپے کمائے گی اس طرح نو دنوں میں فلم کی کل کمائی 98.65 کروڑ ہو جائے گی۔
یاد رہے کہ یہ فلم 11 اگست کو سنی دیول کی فلم گدر 2 کے ساتھ ریلیزہوئی تھی، جس نے باکس آفس پر بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
فلم نے ہندوستان میں 10.26 کروڑ کا کاروبار کیا تھااور 49.12 فیصد اضافے کے ساتھ دوسرے دن 15.3 کروڑ روپے کمائے تھے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago



