Advertisement

کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ایک ہلاک

زلزلے کے دوران ایک خاتون نے خوف کے مارے 10 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 3:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ایک ہلاک

بگوٹا: کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا اور وسطی علاقوں میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے زلزلے کی شدت 6.3 بتائی ہے۔ زلزلے کے باعث سائرن بجنے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا جب کہ زلزلے کے بعد درجنوں آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز 6.1 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کا مرکز بوگوٹا سے 40 کلومیٹر جنوب مشرق میں ایل کالواریو کے علاقے میں تھا جب کہ گہرائی 30 کلومیٹر سے بھی کم تھی۔

بوگوٹا کی میئر کلاڈیا لوپیز نے X کی طرف رجوع کیا اور لکھا کہ زلزلے کے دوران ایک خاتون نے خوف کے مارے 10 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ فائر فائٹرز نے خاتون کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

میئر بوگوٹا نے شہریوں کو ممکنہ آفٹر شاکس پر پرسکون رہنے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی۔ سوشل میڈیا صارفین نے قریبی قصبوں ولاویسینسیو، بوکرامنگا، تنوجا اور ابیگیل میں زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 13 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 8 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
Advertisement