21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 199.60 ریال رہی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونےکے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 228.11، 22 قیراط کی قیمت 209.10 اور 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 171.08 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 199.60 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1916.12 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت 2007.37 ریال جبکہ 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2189.86 ریال رہی۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 12 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 8 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







