سیال سونے کا حجم پچاس ہزار مکعب میٹر سے بڑھ جاتا ہے


ریاض: سعودی عرب کے مغربی علاقے الحناکیہ میں ’بلغہ‘ کان سے سالانہ 7 ملین ٹن خام سونا نکل رہا ہے ، العربیہ نیوز کے مطابق بلغہ کان الدرع العربی میں خام سونے کی بڑی کانوں میں سے ایک ہے۔ الدرع العربی کے علاقے میں نہ صرف سونا بلکہ چاندی، زنک، ٹن اور دیگر دھاتیں بھی نکلتی ہیں۔
الدرع العربی کا علاقہ 6 لاکھ 30 ہزار مربع کلو میٹر سے زیادہ بڑے رقبے میں پھیلا ہوا ہے جو سعودی عرب کے کل رقبے کا 32 فیصد ہے۔ بلغہ کان سے نکلنے والے خام سونے کو فلٹرنگ پراسیس سے گزارا جاتا ہے۔
خام سونا سیال مادے کی شکل میں نکالا جاتا ہے۔ سیال سونے کا حجم پچاس ہزار مکعب میٹر سے بڑھ جاتا ہے۔ سیال سونے کو فیکڑیوں میں منتقل کیا جاتا ہے جہاں سونے کی اینٹیں تیار کی جاتی ہیں۔سعودی عرب میں زیرزمین سونے کے ذخائر کا تخمینہ 323.7 ٹن ہے۔ واضح رہے کہ سونے کی بڑی کانوں میں سے ایک ہے۔ یہاں 2003 میں پیداوار کا آغاز ہوا تھا۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 13 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 11 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 11 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 12 گھنٹے قبل





