بیرسٹر علی ظفر نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کے قانونی پہلوں پرسفرا کو بریف کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی اور بیرسٹرعلی ظفر نے عمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے غیر ملکی سفیروں سے ملاقاتیں تیز کردی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے امریکی، یورپی یونین، ناروے، برطانوی اور کینیڈٰن ہائی کمشزز سے ملاقات کی۔
غیر ملکی سفیروں سے ہونے والی ملاقاتوں میں بیرسٹرعلی ظفر نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کے قانونی پہلوں پرسفیروں کو بریف کیا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 9 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 15 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



