انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے سماعت کی، ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر جیل سے لا کر پیش کیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کے 80 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے 2 ستمبر تک تفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے سماعت کی، ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر جیل سے لا کر پیش کیا گیا۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزموں کے خلاف چالان تیاری کے مراحل میں ہے جلد ہی پیش کر دیا جائے گا عدالت سے گزارش ہے کہ مہلت دی جائے۔
جناح ہاؤس حملہ کے 80 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/OqeQ840Pgk
— GNN (@gnnhdofficial) August 19, 2023

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 21 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 18 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











