Advertisement

جناح ہاؤس کیس میں نئی پیش رفت ،80ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے سماعت کی، ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر جیل سے لا کر پیش کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 19th 2023, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جناح ہاؤس کیس میں نئی پیش رفت ،80ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

میڈیا ذرائع کے مطابق لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کے 80 ملزمان  کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے 2 ستمبر تک تفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

انسداددہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹر نے سماعت کی، ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر جیل سے لا کر پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزموں کے خلاف چالان تیاری کے مراحل میں ہے جلد ہی پیش کر دیا جائے گا عدالت سے گزارش ہے کہ مہلت دی جائے۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 9 منٹ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک