یونیورسٹی طالبہ سے 4ملزمان کی مبینہ جنسی زیادتی ،کلاس فیلونے دوستوں کے ہمراہ جنسی زیادتی کی ،متاثرہ لڑکی
اسلام آباد تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ 4 ملزمان مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرتے رہے ۔


اسلام آباد تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ 4 ملزمان مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرتے رہے ۔
متاثرہ لڑکی کو 6 ماہ تک ویڈیوز اور برہنہ تصاویر سے بلیک میل کیا جاتا رہا۔
اسلام آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدیت میں درج کیا جبکہ مقدمے میں 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے تاہم ابھی تک پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔
متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ کلاس فیلو نے اپنے دوستوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
ملزمان نے متاثرہ لڑکی کو بلیک میل کرکے نقدی اور زیورات بھی ہتھیالیے۔
اسلام آباد،تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں یونیورسٹی طالبہ سے4ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/OyurFpXt1d
— GNN (@gnnhdofficial) August 19, 2023

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago










