حلف لینے والے اراکین میں یونس ڈھاگا، مبین جمانی،بریگیڈیئر ریٹار حارث نواز، ارشد ولی محمد، ڈاکٹر جنید شاہ، عمر سومرو ، ایشور لعل،ڈاکٹر سعد خالد نیاز، اور مسز رعنا حسین شامل ہیں۔


نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی سندھ کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس میں منعقد کی گئی جس میں قائم مقام آئی جی، چیف سیکریٹری ،صوبائی سیکریٹریز اور نگراں وزرا نے اپنی فیملی سیمت شرکت کی۔
حلف لینے والے اراکین میں یونس ڈھاگا، مبین جمانی،بریگیڈیئر ریٹار حارث نواز، ارشد ولی محمد، ڈاکٹر جنید شاہ، عمر سومرو ، ایشور لعل،ڈاکٹر سعد خالد نیاز، اور مسز رعنا حسین شامل ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور نگراں وزیراعلیٰ نے حلف اٹھانے پر نگراں کابینہ کو مبارکباد بھی پیش کی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے نگراں کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ نگراں کابینہ کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹی فکیشن جاری۔
کراچی:سندھ نگران کابینہ کے ارکان کی تقریب حلف برداری#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/DSv6YcTAz1
— GNN (@gnnhdofficial) August 19, 2023

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago







