Advertisement

افغان طالبان کا سیاسی جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ

انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کے کام کرنے کی کوئی شرعی بنیاد قرآن و حدیث سے ثابت ہی نہیں ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان طالبان کا سیاسی جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ

غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق طالبان کے وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے افغان دارالحکومت کابل میں  نیوز کانفرنس کی جس  میں انہوں نے سیاسی جماعتوں پر  پابندی کا اعلان کیا۔

ا نہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں نہ تو قومی مفاد کو پورا کرتی ہیں اور نہ ہی قوم ان کی تعریف کرتی ہے۔ یاد رہے کہ دو برس قبل جب طالبان نے جنگ سے تباہ حال افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کیا، تب 70 سے زیادہ بڑی اور چھوٹی سیاسی جماعتیں وزارت انصاف میں باضابطہ طور پر رجسٹرڈ تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کے کام کرنے کی کوئی شرعی بنیاد قرآن و حدیث سے ثابت ہی نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی شریعت میں کوئی گنجائش یا حیثیت نہیں ہے، سیاسی جماعتیں ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی موجودہ تباہی سیاسی جماعتوں کی وجہ سے ہے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 21 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 21 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 hours ago
Advertisement