یو اے ای کی یہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں یہ پہلی فتح ہے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تاریخ رقم کر دی ، یو اے ای کی یہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں پہلی فتح ہے۔
میزبان ٹیم نے 143 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ، محمد وسیم نے نصف سنچری بنائی ، آیان افضل خان کو شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔ مارک چیپمین نے 63 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ، یو اے ای کے آیان افضل خان نے 20 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
جواب میں یو اے ای نے مطلوبہ ہدف 15.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔کپتان محمد وسیم نے 29 گیندوں پر 55 اور آصف خان نے 28 گیندوں پر ناقابل شکست 48 رنز بنائے

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل









