Advertisement

یو اے ای نے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

یو اے ای کی یہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں یہ پہلی فتح ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای نے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے دوسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تاریخ رقم کر دی ، یو اے ای کی یہ نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں پہلی فتح ہے۔

میزبان ٹیم نے 143 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ، محمد وسیم نے نصف سنچری بنائی ، آیان افضل خان کو شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔  مارک چیپمین نے 63 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ، یو اے ای کے آیان افضل خان نے 20 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

جواب میں یو اے ای نے مطلوبہ ہدف 15.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔کپتان محمد وسیم نے 29 گیندوں پر 55 اور آصف خان نے 28 گیندوں پر ناقابل شکست 48 رنز بنائے

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • an hour ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 7 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 10 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 6 hours ago
Advertisement