اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 20th 2023, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسپین نے فیفا ویمن ورلڈکپ 2023 کا کپ اپنے نام کرلیا، سڈنی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل معرکے میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔
فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول اولگا کیمرونا نے 29ویں منٹ میں گول کیا۔
SPAIN ARE WORLD CHAMPIONS!!! ??#BeyondGreatness | #FIFAWWC pic.twitter.com/x4liWtvgpN
— FIFA Women's World Cup (@FIFAWWC) August 20, 2023
یاد رہے کہ انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جبکہ اسپین نے سویڈن کو شکست دیکر پہلی بار ٹورنامنٹ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 14 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









