اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو سائفر تحقیقات کسی میں گرفتار کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 12:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سائفر گمشدگی کیس میں شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی گرفتارکر لیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے اسد عمر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو سائفر تحقیقات کسی میں گرفتار کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ سائفر تحقیقاتی کسی میں گزشتہ روزوائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کیا گیا تھا ۔
اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے اسد عمر سے پوچھ گچھ کرے گی، ذرائع#GNN #GNN_Updates #gnnnews #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/qkwuaDCYeW
— GNN (@gnnhdofficial) August 20, 2023

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





