Advertisement
پاکستان

شہباز شریف لندن روانہ

لندن میں شہباز شریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف لندن روانہ

میڈیا  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے کہا ہے  کہ شہباز شریف لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان وسابقہ وزیر اطلاعات  مریم اورنگزیب کی جانب سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان  جاری کیا گیا  بیان میں بتایا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف آج لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف آج بروز اتوار لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔ لندن میں اپنے قیام کے دوران جناب شہباز شریف پارٹی قائد جناب محمد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ لندن میں قیام کے دوران شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 18 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 18 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 12 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی