ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی نے کہا کہ حویلی میں پولیس کیمپ قائم کرکے تمام مردوں کے ڈی این اے سیمپل لیے جائیں گے۔


مقتولہ فاطمہ کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، تصدیق کے لیے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔
میڈیکل بورڈ نے مقتولہ فاطمہ کے جسم پر تشدد کی نشاندہی کر دی،ابتدائی میڈیکل رپورٹ ایڈیشنل پولیس سرجن شھید بینظیر آباد نے بورڈ کے تمام 8 ڈاکٹرز کے دستخط کے ساتھ جاری کی۔
ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی نے کہا کہ حویلی میں پولیس کیمپ قائم کرکے تمام مردوں کے ڈی این اے سیمپل لیے جائیں گے۔
پولیس حکام کے مطابق حویلی میں اب بھی کئی بچیاں گھریلو ملازم کے طور پر محصور ہیں۔
ملزم اسد شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے جبکہ اس کی بیوی حنا شاہ ضمانت قبل از گرفتاری کراچکی ہے۔ فاطمہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ حنا شاہ کیس واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔
کم سن گھریلو ملازمہ فاطمہ پر تشدد کی تصدیق اور جنسی زیادتی کا خدشہ#GNN #GNN_Updates #gnnnews #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/KMFW1Nt02B
— GNN (@gnnhdofficial) August 20, 2023

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 گھنٹے قبل










