وزیراعلی پنجاب کا جڑانوالہ سانحے کے متاثرین کو فی خاندان 20 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مسیحی برادری کے خاندانوں میں ضروری اشیا کی بھی تقسیم کی۔

شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 21 2023، 5:36 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مسیحی برادری کے خاندانوں میں ضروری اشیا کی بھی تقسیم کی۔
نگران وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ سانحہ جڑانوالا کی سازش کے اصل کرداروں کو جلد ہی بےنقاب کریں گے اور ذمہ داران کو ہر قیمت پرنشان عبرت بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ 94 متاثرہ عیسائی خاندانوں کو اگلے 48 گھنٹے میں 20 لاکھ روپے فی خاندان امداد دی جائے گی اور نگران وزیراعلیٰ امدادی چیک تقسیم کریں گے۔
محسن نقوی کا کہنا تھاکہ جتنے گرجا گھر جلائے گئے ہیں انہیں حکومت اصلی حالت میں بحال کرائے گی جبکہ 2چرچ مکمل طور پر اپنی اصلی حالت میں آچکے ہیں ،جلائے گئے گھروں کے ہر خاندان کو 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 10 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 12 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 14 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 7 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 12 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 9 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 13 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 13 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 14 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات