پاکستان کی سیاسی، آئینی، قانونی اور پارلیمانی تاریخ میں ایسا بحران پہلی مرتبہ آیا ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے ٹویٹ نے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے اور دنیا سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے اور ایک بڑا آئینی اور قانونی طوفان کھڑا کر دیا ہے.
صدر مملکت کے ٹویٹ نے ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے اور دنیا سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے اور ایک بڑا آئینی اور قانونی طوفان کھڑا کر دیا ہےپاکستان کی سیاسی آئینی قانونی اور پارلیمانی تاریخ میں ایسا بحران پہلی مرتبہ آیا ہے جب تک نئی اسمبلی نہیں بنے گی اور وہ کب بنے گی اس کا معلوم…
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) August 21, 2023
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی، آئینی، قانونی اور پارلیمانی تاریخ میں ایسا بحران پہلی مرتبہ آیا ہے، جب تک نئی اسمبلی نہیں بنے گی اور وہ کب بنے گی اس کا معلوم نہیں، یہ بل اُس وقت تک پھنسا رہے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پہلے خبر چلی کہ دستخط ہو گئے ہیں، کل نگران وزیر قانون نے کہا کہ دستخط نہیں ہوئے اب دیکھتے ہیں کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے اور اس آئینی بحران کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago




