راجہ اظہر کو کراچی پولیس نے صدر سے گرفتار کیا،ترجمان پی ٹی آئی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر کو کراچی کے علاقے صدر سے گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی: پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر گرفتار#GNN #Newsupdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/154U1P6BVe
— GNN (@gnnhdofficial) August 21, 2023
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق راجہ اظہر اپنی گاڑی میں سوار تھے اور صدر میں چائے کے ہوٹل پر رکے تھے تو تھانہ صدر ایس ایچ او نے انہیں ہوٹل سے گرفتار کرلیا۔
صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے راجہ اظہر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا راجہ اظہر کو پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







