انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنایا


اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
دہشتگردی اور اداروں میں بغاوت پرا کسانے کے کیس میں نامزد سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد پیش کیا گیا، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے کیس کی سماعت کی۔
پروسیکیوٹر نے ایمان مزیاد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ ملزمہ کی وائس میچنگ کرانی ہے، فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کرانا ہے ، کل ہم نے یہ سب کچھ ٹرائل میں عدالت کے سامنے لانا ہے، یہ پہلا ریمانڈ ہے عدالت ریمانڈ منظور کرے ہم نے انویسٹیگیشن کرنی ہے۔
ایمان مزاری کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ سوال ہے ابھی تک ایمان مزاری کے خلاف کوئی ثبوت کیوں نہیں لایاگیا؟ فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ یا ووائس میچنگ ٹیسٹ اب تک کیوں نہیں کروایا۔ایمان مزاری کی تقریر سوشل میڈیا پر موجود ہے، لیپ ٹاپ موبائل بھی پولیس کے پاس ہے، ایمان مزاری کو کسٹڈی میں رکھ کر کیا ملےگا۔
عدالت نے ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

پاک بھارت کشیدگی کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری
- 2 گھنٹے قبل
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

یو اے ای نے بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 13 گھنٹے قبل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
- 3 گھنٹے قبل

میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلیریا مارکیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل
- 3 گھنٹے قبل

ہسپتالوں اور مراکز صحت میں پیدائش و وفات کی ڈیجیٹل رجسٹریشن کا عمل شروع
- 2 گھنٹے قبل
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
- 3 گھنٹے قبل

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
- 5 گھنٹے قبل