سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد گولڈ بسکٹ اور زیورات کی خریداری بڑھ گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

متحدہ عرب امارات کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
العربیہ نیوز کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد گولڈ بسکٹ اور زیورات کی خریداری بڑھ گئی۔
دبئی گولڈ مارکیٹ کے مطابق آئندہ کئی ہفتے تک سونے کی قیمت کم ہوتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ 18 اور21 قیراط کے سونے کے زیورات کی طلب زیادہ ہے جبکہ سونےکے 30 اور 50 گرام والے بسکٹس سب سے زیادہ خریدے جارہے ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 43 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





