Advertisement
تفریح

انڈین سپر سٹار رجنی کانت کی فلم جیلر نے دس دنوں میں پانچ سو کروڑ کما لیے

جیلر فلم تامل انڈسٹری کی دوسری سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈین سپر سٹار رجنی کانت کی فلم جیلر نے دس دنوں میں پانچ سو کروڑ کما لیے

انڈین سپر سٹار رجنی کانت کی فلم جیلر نے دس دنوں میں پانچ سو کروڑ کما لیے ،رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیز کے دن مقامی چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا

رجنی کانت کی فلم جیلر نے اپنی ریلیز کے دس دنوں میں پانچ سو کروڑ کے سنگ میل کو عبور کرکے ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس طرح یہ فلم تامل انڈسٹری کی دوسری سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی جس نے یونین سیلون1 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تامل فلم نڈسٹری میں پہلے نمبر پر رجنی کانت کی فلم رپورٹ 2.0 موجود ہے جس میں اکشے کمار نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ 

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز