کچے کے ڈاکو ایک بار پھر بے لگام ،مغوی کی انسانیت سوز ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی
مغوی سے ڈاکوؤں کی طرف سے 50 لاکھ کی خطیر رقم تاوان کی مد میں مانگی گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
اوباڑو تھانہ کی حدود میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا مغوی پرتشدد
مغوی سے ڈاکوؤں کی طرف سے 50 لاکھ کی خطیر رقم تاوان کی مد میں مانگی گئی۔
ڈاکوؤں نے مغوی کی انسانیت سوز ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے کس طرح مغوی کو بندوق سے ڈرایا اور دھمکایا۔
یاد رہے گزشتہ دنوں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کچے کے علاقے میں پولیس چوکیاں قائم کی تھیں جس میں ایف سی اہلکاروں کو بھی شامل کیا گیا تھا لیکن پولیس چوکیاں قائم ہونے کے باوجود کچے کے ڈاکوؤں کی بندوقیں پولیس کو للکارتی رہیں۔
اوباڑو،کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا مغوی پر تشدد#GNN #GNN_Updates #newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/ma4lfZpkq2
— GNN (@gnnhdofficial) August 21, 2023

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 31 منٹ قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








