Advertisement
پاکستان

ایوان صدر کی طرف سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط

رنسپل سیکریٹری وقار احمد کی خدمات درکار نہیں، حمیرا احمد کو سیکرٹری تعینات کیا جائے،ایوان صدر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 21st 2023, 9:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایوان صدر کی طرف سے   وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط

صدر عارف علوی نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط میں لکھا ہے کہ میرے پرنسپل سیکریٹری کی خدمات واپس لی جائیں۔

صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے پرنسپل سیکریٹری کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میرے پرنسپل سیکریٹری کی خدمات واپس لی جائیں۔

صدر مملکت نے خط میں لکھا ہے کہ مجھے پرنسپل سیکریٹری وقار احمد کی خدمات درکار نہیں، حمیرا احمد کو صدر کی سیکرٹری تعینات کیا جائے۔

واضع رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی نے ایک ٹویٹ میں آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں تو ان قوانین سے اختلاف کرتا ہوں، میں عملے کو بل واپس بھیجنے کا کہنا تھا لیکن اس نے حکم عدولی کی۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 20 minutes ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 hours ago
Advertisement