Advertisement

سانحہ جڑانوالہ کا مواد سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

ٹک ٹاکر احسان کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سانحہ جڑانوالہ کا مواد   سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

سانحہ جڑانوالہ کاسبب بننے والے  مواد کو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے والا ملزم کو پولیس نے گرفتارکر لیا۔

پولیس نے جڑانوالہ سانحے کی مکمل تحقیقات کرنے میں سوشل میڈیا کی مدد سے بھی ملزمان کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جس نے بھی سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانےکی کوشش کی تھی ان سب کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے اور قرار واقع سزا دلوائیں گے۔

ٹک ٹاکر احسان کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا۔

مقدمہ میں توہین مذہب،الیکٹرونک کرائم ایکٹ اور دہشت گردی کی سنگین دفعات شامل ہیں۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 42 minutes ago
Advertisement