جسٹس (ّر) مقبول باقر ریٹائرڈ منٹ کے دوسال مکمل کیے بغیر وزیراعلی نہیں بن سکتے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں شہری نے دوخواست دائرکردی۔
درخواست میں درخواستگزار نے موقف اپنایا ہے کہ نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 207 کی خلاف ورزی ہے۔
جسٹس (ّر) مقبول باقر ریٹائرڈ منٹ کے دوسال مکمل کیے بغیر وزیراعلی نہیں بن سکتے۔
درخواست میں درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر کوبطور وزیراعلی کام کرنے سے روکا جائے ۔
جسٹس (ر) مقبول باقر کی بطور نگران وزیراعلیٰ سندھ تعیناتی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر#GNN #GNN_Updates #gnnnews #newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/vlwwFgoIJB
— GNN (@gnnhdofficial) August 21, 2023

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- an hour ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






