Advertisement

سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی ،دہشت گرد تنظیم کا سرغنہ گرفتار

سی ٹی ڈی حکا م کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، بھا ری مقدار میں اسلحہ، اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی ،دہشت گرد تنظیم کا سرغنہ گرفتار

سی ٹی ڈی کی صوابی میں کامیاب کا روائی کے نتیجے میں دہشت گرد تنظیم کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکا م کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، بھا ری مقدار میں اسلحہ، اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم کے کمانڈر سیف اللہ گروپ سے ہے۔

سی ٹی ڈی حکام نے دعوی کیا ہے کہ دہشت گرد گزشتہ آٹھ سال سے دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ اس گینگ نے چار ماہ قبل  پولیس پر حملہ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو شہید اور ایک کو زخمی کیا تھا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 20 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا