Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس میں 750  پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی  ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 2:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس میں 750  پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی  ہے۔ 100 انڈیکس کاروباری دن میں 801 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کر کے 47 ہزار 482 پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 47 ہزار 482 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ جاری،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 22 پیسے مہنگا ہو کر 297 روپے تک جاپہنچا،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ، ڈالر 202  روپے 50 پیسےکا ہو گیا۔

کاروباری حضرات اور سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی نئی حکومت نہیں آتی اس وقت تک اسٹاک ایکسچینج اور مندی کی طرف جائے گی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement