آرمی ایکٹ قانون بنا گزٹ نوٹیفائی ہوا ،یہ غیرقانونی ہے اس کو واپس ہونا چاہیے،شعیب شاہین
آئینی سربراہ کے ساتھ دھوکا ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں اگر بل پر صدر پاکستان کے دستخط نہ ہوں وہ قانون نہیں بن سکتا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 22nd 2023, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ماہر قانون شعیب شاہین کہتے ہیں کہ اگر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل پر دستخط نہیں کیے تو وہ کسی صورت قانون کا درجہ اختیار نہیں کر سکتا،قانون بنا،گزٹ نوٹیفائی ہوا،یہ غیر قانونی ہے اس کو فی الفور واپس لینا چاہیے۔
جس عملے نے صدر پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ان کے خلاف ڈسپلنری ایکشن ہوسکتا ہے ایف آئی آر بھی درج ہوسکتی ہے اور ان کو غداری کے مقدمے میں جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے ۔
آئینی سربراہ کے ساتھ دھوکا ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں اگر بل پر صدر پاکستان کے دستخط نہ ہوں وہ قانون نہیں بن سکتا۔
دھوکا کرنے والے عملے کے خلاف خلاف ڈسپلزی ایکشن ہوسکتا ہے،شعیب شاہین#GNN #GNN_Updates #newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/zy9REqxos4
— GNN (@gnnhdofficial) August 21, 2023

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 21 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 17 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 20 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



